جہلم ویلی حلقہ6میں بڑی تبدیلیاں درجنوں افراد خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل
جہلم ویلی حلقہ 6یونین کونسل سلمیہ،کنینا ں،سوکڑ اور سراں سے درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل ڈاکٹرمحمد مشتاق خان نے حلف لیا
جہلم ویلی:جہلم ویلی حلقہ 6یونین کونسل سلمیہ،کنیناں،سوکڑ او ر یونین کونسل سراں سے درجنوں افراد دیگر جماعتوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے حلف لیا،نئے شامل ہونے والوں میں راجہ واصف،راجہ اشفاق،راجہ عابد،راجہ کیبر،راجہ ذولفقار،راجہ سفیر سمیت درجنوں افراد خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شامل ہوئے ہیں۔