تازہ خبریں

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

 پاکستان اندراونی اور بیرونی سطح پر استعماری طاقتوں کا ہدف ہے مزید بحرانوں کا شکار ہونے سے بچایا جائے،حتجاج کرنے والے قائدین بھی حالات کا ادراک کرتے ہوئے ہٹ دھرمی کا رویہ ترک کریں اسلام آباد(پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طورپر قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ سیاسی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور حکومت اور سیاسی قائدین سے توقع کی گئی ہے کہ وہ باہم مسائل کو گفتو شنید سے حل کریں گے اس سلسلے میں حکومت اپوزیشن کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے ان کی شکایات کا ازالہ کرے اور احتجاج کرنے والے قائدین بھی حالات کا ادراک کرتے ہوئے ہٹ دھرمی کا رویہ ترک کریں تا کہ پاکستان جو اندراونی اور بیرونی سطح پر استعماری طاقتوں کا ہدف ہے مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو ،اجلاس کے نزدیک قائداعظم ،علامہ اقبال کے تصورات کے مطابق پاکستان کو ایک اسلامی جمہوری فلاحی مملکت میں ڈالنا سیاسی قیادت کی مشترکہ ذمہ داری ہے جس سے عہدہ برا ہونے کے لیے تدبر فہم و فراست کو برؤکار لایا جائے اس لیے کہ ایک مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن بن سکتا ہے۔اجلاس میں جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کاوشوں اور محنتوں کی تحسین کی گئی ہے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook