تازہ خبریں

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

کوٹلی ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر کے سیکرٹری جنرل محمود الحسن چوہدری نے کہا کے آزاد کشمیر میں لوڈشیڈنگ سے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں اور طلبہ کے سالانہ امتحانات شروع ہونے والے ،لوڈشیڈنگ سے ان کی پڑھائی شدیدمتاثر ہو رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محمود الحسن چوہدری نے کہا کے روٹی ،کپڑا اور مکان کے دعوے داروں نے آزاد کشمیر کواندھیروں میں ڈبو دیا،لوڈشیڈنگ سے عوام مشکلات کاسامنہ کررہے ہیں،انہوں نے کہاکے حکومت آزاد کشمیر عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے ان میں اضافہ کر رہی ہے ،کرپٹ قیادت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جو لوگوں کو مایوسیوں سے نکال سکتی ہے ، اور مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،فرسودہ نظام نے عوام کو بے روزگاری،بے سکونی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،جماعت اسلامی اللہ اور اس کے رسول کے دیے ہوئے نظام کو نافذ کرنا چاہتی ہے ،اللہ اور اس کے رسول کے دیے ہوئے نظام کے نفاذ سے ہی ہمارے مسائل حل ہو ں گے۔