تازہ خبریں

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

پاکستان کے اہل قلم وعلم دانش اصلاح احوال کے لیے اپناکردار ادا کریں،مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر ہندووستان سے دوستی خود فریبی ہے،ہندوستان پاکستان کی سلامتی کے درپے ہے وہ پاکستان کاکبھی بھی دوست نہیں ہوسکتا،کشمیرکے بغیر پاکستان کی سلامتی خطرے میں ہے کشمیری قوم اپنی آزادی اور پاکستان کی سلامتی کی جنگ لڑرہی ہے،ہندوستان پاکستان کو بنجر صحرا میں تبدیل کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور پاکستان کی طرف سے یک طرفہ دوستی اہل قلم وعلم وانش حکومت کی رہنمائی کریں،کشمیری عوام سندھ طاس ،شملہ معاہدے سمیت کسی کے پابند نہیں ہیں لاہور( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ پاکستان کی مسئلہ کشمیر پر کمزور پالیسی ہندوستان کو جارحیت کا جواز فراہم کررہی ہے،پاکستان کی سلامتی بقا اور کشمیرکی آزادی کے لیے پاکستان اہل قلم علم وانش اصلاح احوال کے لیے اپنا کردار ادا کریں،ان خیالات کااظہار انھوں نے چیف ایڈیٹرز ،ایڈیٹز کالم نویس اور اہل علم وانش کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیرکو حل کیے بغیر ہندوستان سے دوستی خود فریبی ہے،جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوجاتا اس وقت تک ہندوستان کے ساتھ کسی طرح کی بھی دوستی منصوعی ہے اور اس کو کوئی فائدہ نہیں ہے،یہ ہندوستان کا یجنڈا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کشمیریوںکو مایوسی کا پیغام دیاجائے،مسئلہ کشمیرکو ایک طرف رکھ کر ہندوستان سے دوستی تجارت اور تعلقات قائم کرنے کا معاملا ہندوستان کے کہنے پر کیا گیا ہے مگر ہندوستان نے اس دوستی کا جواب جارحیت کرکے دیا ہے اس پر حکومت کی آنکھیں کھول جانی چاہیے،ہندوستان پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا،وہ پاکستان سلامتی کے درپے ہے،کشمیرکے بغیر پاکستان کی سلامتی خطرے میںہے،کشمیر پاکستان شہ رگ ہے یہ قائد اعظم نے فرمایا تھا،قائد اعظم کا ویثرن تھا،بھار ت کشمیرسے پانی بند کرکے پاکستان کو بنجر صحرا میں تبدیل کرنے کی سازش کررہاہے پاکستان کے اندر تخریب کاری کررہاہے،اب تو ہندوستان کے وزیر داخلہ نے ہندوستان کا اصل چہرا بے نقاب کردیاہے،پاکستان کو چاہیے تھاکہ وہ ہندوستان کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتاہے مگر حکومت کی جانب سے خاموشی پوری قوم کے لیے اوراہل قلم وانش کے لیے لمحہ فکریہ ہے،انھوں نے کہاکہ مشرف کے یو ٹرن کے باوجود کشمیریوں نے اپنی آزادی کی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے اور اپنی آزادی تک جہاد جاری رکھیں گے،کشمیری کسی معاہدے کے پابند نہیں ہیں اور نہ ہی کسی معاہدے میں شریک تھے،جس معاہدے میں کشمیری شریک ہی نہیں تھے ا س کے پابند بھی نہیں ہوسکتے۔