تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیرڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے ادارے کی حیثیت سے لاکھوں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جو معروف شخصیات کی صورت میں آج معاشرے کی خدمت کررہے ہیں،جمعیت کے تربیت یافتہ نوجوانوں نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،اسلامی جمعیت طلبہ،شجرسایہ دار ،گل ہائے سرسبد اور اﷲ کا بڑا انعام ہے ،نوجوان قوم کا مستقبل ہیں ،مدتوں سے درماندہ قوم کی قیادت کرنے کے لیے نوجوان کمر بستہ ہوں،مستقبل کی قیادت آپ نوجوان ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جموں وکشمیر اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام 3روزہ ناظمین کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،ناظمیں کیمپ سے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر خان،ناظم کشمیر راجہ مسرور ظفرنے خطاب کیااس موقع پرنامور ٹرینرزبیر منصوری سمیت دیگر ماہرین شعبہ جات نے ورکشاپس اور مختلف موضوعات پرلیکچرز دئیے،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ مادہ پرستی اور دجالیت کے عروج کے دور میں اسلامی جمعیت طلبہ بڑے انعام سے کم نہیں اﷲ کا دین سیکھنے اﷲ کے گھر میں جمع ہیں یہاں سے جانے کے بعد رمضان المبار ک میں اﷲ کے ساتھ اپنے تعلق کواور مضبوط کریں قرآن پاک کا مطالعہ ترجمہ کے ساتھ کریں،سیرت النبی ؐ ،سیرت صحابہ اور صلحاء کا مطالعہ کریں ،اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان اپنی اولین ترجیح تعلیم کو دیں،جمعیت کا نوجوان اپنی کلاس ،بورڈ اور یونیورسٹی کا ٹاپر ہونے کے ساتھ ساتھ والدین کا فرمابردار اور محلے میں رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہو ،انہوں نے کہاکہ جمعیت کا ہر سطح کا ذمہ دار کارکنان کے لیے رول ماڈل ہے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں انہوں نے کہاکہ نوجوان ہمارا ویژن 2030ہیں اسلامی تحریک 2030میں بڑی قوت ہو گی جس کی قیادت یہ نوجوان کریں گے انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے مظالم کے باوجود جدوجہد آزادی جاری ہے وہاں سکول کے بچے اور بچیاں کمر پر بستہ اٹھائے ہاتھوں میں پتھر لے کر ہندوستانی افواج کا مقابلہ کررہے ہیں برہان مظفر وانی شہید ہماری تحریک کا درخشند ہ ستارہ ہے پلوامہ میں ایک ہی دن میں 14نوجوان شہید کر دئیے گے پی ایچ ڈی سکالر اس تحریک میں شہید ہو رہے ہیں ۔،انہوں نے کہا کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے کشمیری 200سال سے میدان جہاد میں ہیں ہندوستان ان کو زیر نہیں کرسکتا اور نہ ہی ان کو زیادہ دیر غلام رکھ سکتا ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites