تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی قابض افواج نے ایک بار پھر پلوامہ میں قیامت برپا کردی ہے ،5نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا ،24گھنٹوں میں 14کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا عالمی برادری بھارتی جنگی جرائم کا نوٹس لے ،عالمی برادری کی خاموشی سے شہ پا کر قابض بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہیں ،کشمیری ردعمل میں کوئی کارروائی کرتے ہیں تو دہشت گردی کا لیبل لگا کر چڑھائی کر دی جاتی ہے ،ماہ صیام کی ان بابرکت ساعتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ،اس ماہ مبارک میں جس طرح اپنی خواہشات پر کنٹرول کر کے تقوے کی راہ اختیار کی جاتی ہے اسی طرح سال کے 11ماہ بھی گزارے جائیں ،جماعت اسلامی کے کارکن قرآن کے ساتھ تعلق مضبوط کریں ،جماعت اسلامی مغربی تہذیبی یلغار کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ ہے اﷲ کے کرب سب سے بڑا موقع ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع باغ کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر ضلع تنویر انور خان،سیکرٹری ضلع ظہیر گردیزی سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ روزہ ڈھال ہے اس ماہ مقدس میں پورے احتساب کے ساتھ روزے رکھے جائیں اس ماہ کا جو حقیقی پیغام ہے اس پر عمل کیا جائے روزے اس سے پہلے بھی امتوں پر فرض کیے گئے تھے اس امت پر فرض کیے گئے ہیں تا کہ ہم پرہیزگار بنیں ایسے کاموں سے بچیں جن سے اﷲ نے بچنے کا حکم دیا ہے ،یہ نزول قرآن کا مہینہ ہے قرآن کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنا قرآن کو سمجھ کر پڑھنا اس پر عمل کرنا اور اس کے نظام کے نفاذ کے لیے جدوجہد کرنا ہم سب کے لیے ضروری ہے یہ کامیابی کا ذریعہ ہے ،آج امت جن مشکلات اور مصائب سے دوچار ہے اس کی سب سے بڑی وجہ قرآن سے دوری اور اسلامی تعلیمات سے روگردانی ہے امت کی ذمہ داری تھی کہ وہ نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے اور اﷲ کے اس پیغام کو ان لوگوں تک پہنچائے جن تک یہ پیغام ابھی تک نہیں پہنچا المیہ یہ ہے کہ امت خود ہی قرآن سے دور ہوگئی امت کے عروج کا اور ہمارے مسائل کے حل کا واحد راستہ اﷲ اور اﷲ کے نبی ؐ کی اتباع میں ہے ۔جماعت اسلامی کے کارکن اﷲ کے اس پیغام کو اﷲ کی مخلوق تک پہنچائیں خود بھی اس پر عمل کریں اپنے گھر والوں کو بھی اس پر عمل کرنے کی تلقین کریں عوام دعوت کی پیاسی ہے ان تک دعوت پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے اﷲ کے نبی ؐ کی سب سے عظیم سنت دعوت الی اﷲ ہے اﷲ جن کو پسند کرتا ہے ان کو اس کام کے لیے منتخب کرتا ہے آپ اﷲ کے چنیدہ بندے ہیں جو دین کے درست تصور کے ساتھ مخلوق کو دین کی طرف دعوت دے رہے ہیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites