تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد(پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں کرے ،بھارتی مظالم اور نریندر مودی کے جارحانہ عزائم کو بے نقاب کرنے کے لیے بھرپور سفارتی مہم چلائے ،نریندر مودی کی حماقتوں کی وجہ سے عالمی سطح پر جو تشویش پیدا ہوئی ہے اس سے استفاد ہ کیا جائے ، مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں روز افزوں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک طرف تو بے گناہ نوجوانوں کو شہید اور معذور کیا جا رہا ہے اور وسری طرف حریت قائدین کو NIAکے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذریعے بد نام اور ٹارچر کیا جا رہا ہے۔جماعت اسلامی اور لبریشن فرنٹ جیسی حق خود ارادیت کے حصول کے لیے پر امن جدوجہد کرنے والی تنظیموں پر پابندی لگاتے ہوئے ان سے وابستہ قائدین اور کارکنان کو گرفتار کر کے حراستی مراکز یں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ صرف جماعت اسلامی سے وابستہ پانچ سو سے زائد ذمہ دار بشمول امیر جماعت جناب ڈاکٹر عبدالحمیدفیاض کو بھارت کے اندر دور دراز جیلوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں نہ عزیز و اقارب کی رسائی ہے اور نہ انہیں اپنے وکلاء سے قانونی مشاورت کا موقع دیا جا رہا ہے۔ بزرگ قائد حریت سید علی گیلانی کو گزشتہ دس سال سے گھر میں قید تنہائی کی کیفیت میں ڈالا ہوا ہے ان کے بیٹوں اور قریبی عزیزوں کو بھی گرفتار کر لیاگیا ہے۔قائد حریت میر واعظ عمرفاروق کو NIAکے ذریعے بد نام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ان کی تاریخی جامع مسجد مسلسل نماز جمعہ کے موقع پر مقفل کرتے ہوئے مسلمانوں کو عبادت کے حق سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔ یاسین ملک صاحب پر تہاڑ جیل میں صحت کی خرابی کے باوجود تشدد کیا جا رہا ہے ، شبیر احمد شاہ طویل عرصے سے تہاڑ جیل میں جبر و تشدد کے یہ ہتھکنڈے برداشت کر رہے ہیں ، ان کی بیٹی جو انٹر کی طالبہ ہے پر بھی NIAکے مقدمات قائم کیے گئے ہیں ، محترمہ آسیہ اندرابی اور ان کی ٹیم کی دیگر خواتین بھی تہاڑ جیل میں بدترین تعذیب و تشدد کا سامنا کر رہی ہیں ۔بین الاقوامی انسانی حقوق کے علمبردار اداروں کی رپورٹس اور واویلا کے باوجود نریندر مودی کی حکومت مظالم سے باز آنے کے بجائے نہایت ڈھٹائی سے ان میں اضافہ کر رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ ، او آئی سی یورپی پارلیمنٹ اور دیگر بین الاقوامی ادارے صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو ان مظالم سے روکیں اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی فیصلہ کن تائید کرتے ہوئے اس خطے کو تباہی سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور نریندر مودی کے ان بیانات کا نوٹس لیں جو کھلم کھلا ایٹمی جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے اس خطے کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پلوامہ واقعہ کے بعد یہ واضح ہو چکا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سے دو نیو کلیئر طاقتیں جنگ کے دھانے پر کھڑی ہیں ، بین الاقوامی تجربہ کار اور تھنک ٹینکس واضح کر رہے ہیں کہ مستقبل کی کسی متوقع تباہی سے بچنے کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ہوناضروری ہے اس لیے اب وقت آ گیا ہے کہ تمام بین الاقوامی ادارے خصوصاً اقوام متحدہ اپنے چارٹر کے چپٹر 7کے مطابق سفارتی اور عسکری اقدامات کرتے ہوئے بھارت کو یہ دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر مجبور کرے۔انہوں نے کہاکہ جبر و تشدد اور ریاستی دہشت گردی کے باوجود قائدین حریت اور حریت پسند عوام کو ان کی استقامت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں تمام بھارتی ترغیبات اور دباؤ کے باوجود بھارتی پارلیمان کے انتخابات کے وادی کشمیر میں بائیکاٹ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یہ بھارت کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے ۔ بھارتی نیتاؤں کو یہ نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے یہ باور ہونا چاہیے کہ کشمیری کسی طور اس کے تسلط کو قبول کرنے کے لیے تیا رنہیں ہیں، وہ ریاستی دہشت گردی ختم کرتے ہوئے حق خود ارادیت کو بروئے کار لانے کا موقع دے جسے وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صورت میں تسلیم کر چکاہے۔عبدالرشید ترابی نے کہاکہ یورپی پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر زیر بحث ہونے اور اہل کشمیر کے حق خودارادیت کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں تارکین وطن کمیونٹی ، ممبران پارلیمنٹ ، کونسلرز ، اہل دانش ، علمائے کرام ، نوجوانوں اور طلبہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی شب ور وز کاوشوں سے یہ پیش رفت ممکن ہو سکی ۔عبدالرشید ترابی نے کہاکہ تحریک کشمیر برطانیہ کی Cordinationکے ایم پی افضل خان کی میزبانی میں برطانوی پارلیمنٹ میں کامیاب کشمیر کانرنس کے انعقاد قابل تحسین ہے جس میں ممبران پارلیمنٹ کے علاوہ انسانی حقوق تنظیموں اور برطانی ہکے یوتھ اور سٹوڈنٹس لیڈر نے بڑے پیمانے پر شریک ہو کر اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کیا۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites