تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

غنی آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت آمدہ بجٹ میں نوجوانوں کے لیے بلا سود قرضے اور روزگار کے یکساں مواقعے فراہم کرنے کے لیے ٹھوس حکمت عملی تشکیل دے ،آزاد خطہ قدرتی وسائل سے مالا مال یہاں کے نوجوانوں کو با عزت روزگار کے لیے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے ،ٹورازم کے فروغ کے لیے آزاد کشمیر میں سڑکوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقامات تک جانے کے لیے سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ،سڑکیں،انفرسٹریکچر کی بحالی،صحت ،تعلیم کے لیے فنڈز مختص کرے تا کہ خطہ ترقی کی طرف گامزن ہوسکے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دورہ باغ کے دوران غنی آباد میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر جماعت اسلامی یوتھ آزادکشمیر کے صدر نثار احمد شائق سمیت دیگر قائدین موجود تھے ،ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ حکومت ٹورازم کے فروغ کے لیے سڑکوں کو بہتر بنا کر سیاحتی مقامات تک سہولیات فراہم کرے تو پاکستان بھر سے سیاح یہاں آئیں گے جس سے آزاد خطہ خوشحالی کی طرف گامزن ہو گا ،انہوں نے کہاکہ آزادخطہ بے پناہ وسائل یہاں ٹورازم،جنگلات اور قدرتی حسن سے مالا مال ہے ،اگر حکومت وسائل کو درست طریقے سے استعمال کرے تو یہاں کے نوجوانوں جو بیرون ممالک جا کر روزگار تلاش کررہے ہیں انہیں اپنے گھر کی دہلیز پر روزگار کے مواقع میسر آسکتے ہیں ،لاکھوں نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے مایوس ہو کر ڈگریاں جلانے پر مجبور ہیں حکومت آمدہ بجٹ میں نوجوانوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرنے ساتھ ساتھ ان کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرے ،انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں ہائیڈرل منصوبوں کے حوالے سے واپڈا سے معاہدات کیے جائیں اور ماحولیات پر پڑھنے والے اثرات کے تدارک کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں آزاد خطہ جو 2600میگاواٹ بجلی نیشنل گریڈ کو فراہم کررہا ہے اس خطے کی ضرورت 350میگاواٹ بجلی ہے مگر آزاد کشمیر میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے یہاں کے تاجر اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مشکلات کا شکار ہیں ،حکومت اس مسئلہ کی سنگینی کا نوٹس لے اور واپڈا کے ساتھ معاہدات کیے جائیں تا کہ اس طرح کے مسائل سے نجات مل سکے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites