تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

ہجیرہ( پ ر)امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمو د خان نے کہاکہ جماعت اسلامی متاثرین سیز فائرلائن کو تنہا نہیں چھوڑے گی ،حکومت متاثرین کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرے ،ظلم پر مبنی معاشرے قائم نہیں رہ سکتے ،اﷲ تعالیٰ نے کلام پاک میں ان اقوام کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے اﷲ کے احکامات ماننے سے انکار کیا تو ان کو تباہ وبرباد کردیا گیا ، ہمیں اپنی پوری زندگی رب کی بندگی میں لانی ہے اﷲ کے احکامات اور نبی پاک ؐ کی سیرت کو اپنانا ہے ،جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ،حکومت پاکستان وکیل اور فریق کی حیثیت سے کشمیر کی آزادی کے لیے جامع پالیسی اور ٹھوس حکمت عملی تشکیل دے ،ماہ صیام ماہ قرآن ہے جس میں رب کریم نے ہماری ہدایت کے لئے قرآن مجید کو نازل فرمایا۔تعمیر شخصیت کے لئے ماہ صیام سے بہتر کوئی مہینہ نہیں۔قرآن سے مضبوط تعلق نے اُمی عربوں کو دنیا کا امام بنایا اور قرآن سے تعلق نہ ہونے کیوجہ سے آج اُمت پر ذلت چھائی ہے۔ماہ صیام جہاد فی سبیل اﷲ کا درس دیتا ہے۔ دنیاوی او اخروی کامیابی کے لئے اس ماہ مبارک میں اپنا تعلق قرآن پاک سے مضبوط کرنا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہجیرہ کے مقام پر جماعت اسلامی حلقہ نمبر2کے زیر اہتمام منعقدہ افطار پارٹی سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس تقریب سے امیر جماعت اسلامی ضلع ہجیرہ عباس پور پروفیسر ذوالفقار احمد، امیر جماعت اسلامی حلقہ ۲ سردار سرفراز خا ن و دیگر نے خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ نبی پاک کا امتی ہونا ہمارے لئے سب سے بڑا فخر اور سرمایہ ہے اور امت کا ہرفرد تحریک اسلامی کا حصہ ہے اور اپنے رب کے سامنے جوابدہ ہے۔قرآن مجید نے ہمیں بہترین امت قرار دیا ہے اور امتی ہونے کی حیثیت سے ہمارے کندھوں پر ذمہ داریاں ہیں جسے ادا نہ کرنے کا نتیجہ یہ ہے کہ آج پوری دنیا میں اُمت مسلمہ ذلیل و خوار ہورہی ہے اور ہر جگہ اس کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔انھوں نے کہاکہ آج ہمارے جسم کے حصے مقبوضہ کشمیر میں آگ و خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔منان وانی جیسے پی ایچ ڈی سکالرز کو شہید کیاجارہا ہے۔ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کو تاتارکیاجارہا ہے مگر ادھر بیس کیمپ میں کسی کے کانوں پر کوئی جوں تک نہیں رینگتی۔اگر ہم ماہ صیام کو شعوری طور پر گزارتے ہوتے تو ہمیں اپنی بہنوں اور بھائیوں کا درد محسوس ہوتاروزہ صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم روزہ کی حالت میں اپنے بھائی کے خلاف جھوٹے مقدمات بھی درج کراتے ہیں۔روزہ صبر اور قربانی کا درس دیتا ہے مگر ہم روزہ کی حالت میں منافع کی لالچ میں حلال و حرام کی تمیز ختم کردیتے ہیں اور ایسے روزے رب کے ہاں مقبول نہیں۔روزے کے حقیقی ثمرات اس وقت ملیں گے جب ہم اپنے سب سے بڑے دشمن نفس امارہ کے خلاف جہا دکریں گے اور اپنے اندر سے بغض، حسد اور دیگربرائیوں کو ختم کریں گے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites