تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان مودی کی دعوت کا انتظار کرنے کے بجائے کشمیر میں بہنے والے خون کا حساب مانگیں ،انتہا پسند نریندر مودی نے لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کر لی وہ اب پاکستان کو خاطر میں نہیں لائے گا ،ہندوستان سے دوستی اور مذاکرات کی ساری کوششیں اور کاوشیں بے کار رہی ہیں ہندوستان کے مکروہ چہرے کو دنیا میں بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے ،حکومت پاکستان کی کمزور پالیسیوں کے باعث پہلے امریکہ بہادر ڈومور کے احکامات جاری کرتا تھا اور اب بھارت نے بھی ڈومور کے احکامات جاری کرنے شروع کر دئیے ہیں جو ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے ،ان خیالات کااظہارانہوں نے طارق آباد اور مظفرآباد شہر میں افطار ڈنر میں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ کشمیری اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے بنیادی اور پیدائشی حق حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد کررہے ہیں بیس کیمپ میں تحریک آزادی کشمیر میں اٹھنے والی آوازوں کو پابند نہ کیا جائے اور نہ ہی ان کے دفاتر بند کیے جائیں بلکہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی عملی مدد کرے ،ہندوستان کی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں لاشوں کے ڈھیرلگارہی ہے اور آنے والے دنوں میں مظالم اور بڑھ جائیں گے ان تمام مظالم کو روکنے اور کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ یہ ہے کہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی عملی مدد کرے اور عالمی سطح پر بھارت کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرے ۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites