تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

کوٹلی ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکالجز او رجامعات میں علم وادب کی محفلوں کے اہتمام سے نسل نو کی خوابید ہ صلاحیتوں کوجلا ملے گی اس سے مطالعے کے ذوق کے ساتھ ساتھ ادب بھی تخلیق ہوگا،17سال بعد کالج کے مجلے کے اجراء پر قاسم بن حسن مبارک باد کے مستحق ہیں،ہم خوش نصیب ہیں کہ محمد ﷺ کے امتی ہونے کا شرف حاص ہوا،آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دورہہے،غارحرا میں اقراء سے شروع ہونے والاسفر کئی مراحل سے گزرکر بلوغت کو پہنچا ،علم سیکھانے والا استادمحمد ﷺ کا حقیقی معنوں میں امتی ہے،جو امت کی تعمیرکرتاہے،نبی ﷺنے کتاب وحکمت کی تعلیم دی ،اسلام میں علم کی بڑی اہمیت ہے،جب مسلمان علم کے ساتھ جڑے رہے ترقی اور عروج پر رہے جب علم سے دور ہوئے تو زوال کا شکا رہوئے،آج بھی انہی راہوں پر چل کر ترقی اور وقار حاصل کیا جاسکتاہے جن راہوں پر نبی ﷺاور ان کے صحابہ چلے ،نظام تعلیم کو فوکس رکھنا چاہیے تھا مگر ہم نے لارڈ میکالے کے نظام تعلیم کو ہی سینے سے لگائے رکھا جس کی وجہ سے ہم اپنے اصل سے دور ہوئے،ان خیالات کااظہارانھوں نے گورنمنٹ کالج کوٹلی کے زیر اہتمام مجلہ نویدسحر کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع کالج کے پرنسپل قاسم بن حسن،ڈاکٹر ظفر حسن ظفر،راجہ نعیم عادل،وحید چغتائی،سردار مظہر،پروفیسر ذولفقار،حبیب الرحمان آفاقی،راجہ گلزار،زاہد الحسن،سردار جاوید خان سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ مغربی معاشرہ اور ریاست جو مقام استاد کو دیتاہے وہ یہاں میسر نہیں ہے یہاں معاشرے اور ریاست نے استاد کے ساتھ انصاف نہیں کیا،اساتذہ اور والدین مل کر نسل نوکی تعلیم وتربیت کا اہتمام کریں،تربیت کے بغیر تعلیم کی کوئی اہمیت نہیں ہے،بچوں کو طوطا بنانے کی بجائے ان کی خوبیداہ صلاحیتوں کو بیدا ر کریں تاکہ وہ ملک ومعاشرے کے لیے مفید ثابت ہوں،انھوں نے کہاکہ ہمارے اسلاف نے ٹوپی دا ر بندوقوں سے یہ خطہ آزاد کروایااو راسلام کے نظام کے قیام اور نفاذ کے لیے آزا دکروایا آج مقبوضہ کشمیرکے لوگ اسی کلمے کی بنیاد پر قربانیاں پیش کررہے ہیں،چار پی ایم ڈیز قربان ہوچکے ہیں،اور قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے ،انھوں نے کہاکہ کشمیرکی آزادی اور نظام کی تبدیلی کے لیے پڑھا لکھا طبقہ ہمارے ساتھ تعاون کرے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites