تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

حکومت مذاکرات کی بھیک مانگنے کے بجائے نریندر مودی کے مکروہ چہرے کو دنیا میں بے نقاب کرے: لیاقت بلوچ کشمیری200سال سے آزادی کی جدوجہد کررہے ہیں اپنے حق کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے:ڈاکٹر خالد محمود خان پاکستان کی پارلیمنٹ اور قومی قیادت کشمیر پر یکساں موقف اپنائے اور قومی پالیسی تشکیل دے ،انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام جماعت اسلامی کے دست وبازو بنیں،سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے ووٹ دینا کشمیریوں کے لہو سے غداری ہے ،کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان ،ہندوستان نے نہیں بلکہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق کشمیریوں نے کرنا ہے ایسا کوئی فیصلہ کشمیریوں پر مسلط نہیں ہونے دیں گے جس پر کشمیریوں کے تحفظات ہوں ،جماعت اسلامی پاکستان کشمیریوں کی پشت پر ہے شہداء کے مقدس لہو سے کسی کو غداری نہیں کرنے دیں گے،برہان مظفر وانی شہید کشمیریوں کی تحریک کا جرنیل جو آزادی کی تحریک کی مثال بن گیا اور نوجوانوں نے اسے اپنا ہیرو بنا لیا ،برہان وانی شہید نے پوری دنیا میں یہ باور کروایا کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسئلہ نہیں بلکہ یہ کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے،شہداء کشمیر کانفرنس سے شیخ عقیل الرحمان،غلام محمد صفی،زبیر گوندل،سید ارشد بخاری،نثار احمد شائق،قاضی شاہد حمید،سید نذیر شاہ،عزیز غزالی،عبدالصمد سمیت دیگر قائدین کا خطاب مظفرآباد( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مذاکرا ت کی بھیک مانگنے کے بجائے نریندر مودی کے مکروہ چہرے کو دنیا میں بے نقاب کرے،مودی کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگیں سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے ووٹ دینا کشمیریوں کے لہو سے غداری ہے ،حکومت پاکستان،افغانستان کے عوام اور قیادت کی طرح جرات کا مظاہرہ کرے جس طرح انہوں نے برطانیہ ،روس اور امریکہ کوشکست دی،کشمیریوں کو حق خودارادیت فراہم کیا جائے جس کا عالمی برادری نے ان سے وعدہ کررکھا ہے ،کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان ،ہندوستان نے نہیں بلکہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق کشمیریوں نے کرنا ہے ایسا کوئی فیصلہ کشمیریوں پر مسلط نہیں ہونے دیں گے جس پر کشمیریوں کے تحفظات ہوں ،جماعت اسلامی پاکستان کشمیریوں کی پشت پر ہے شہداء کے مقدس لہو سے کسی کو غداری نہیں کرنے دیں گے،برہان مظفر وانی شہید کشمیریوں کی تحریک کا جرنیل جو آزادی کی تحریک کی مثال بن گیا اور نوجوانوں نے اسے اپنا ہیرو بنا لیا ،برہان وانی شہید نے پوری دنیا میں یہ باور کروایا کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسئلہ نہیں بلکہ یہ کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے ،ایک فریڈم فائٹر کی حیثیت سے برہان وانی نے نوجوانوں کو سنگ میل راہ دیکھائی جس سے پی ایچ ڈی سکالرز،ڈاکٹر ز،انجینئرز ،پروفیسرز نے تحریک آزادی میں شامل ہو کر اپنا خون پیش کیا جو دنیا کی بڑی کسی تحریک میں مثال نہیں ملتی ،72سال سے کشمیری ہندوستان کے ناجائز قبضے کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں ،حق خودارادیت کے علاوہ کوئی حل قبول نہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام شہدائے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،کانفرنس سے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان ،نائب امیر شیخ عقیل الرحمان،حریت راہنماغلام محمد صفی ،جماعت اسلامی یوتھ پاکستان کے صدرزبیر گوندل،امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرآبادارشد بخاری،نثار شائق،قاضی شاہد حمید،سید نذیر شاہ،عزیر غزالی،حافظ عبدالصمدسمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاکستان کی پارلیمنٹ اور قومی قیادت کشمیر پر یکساں موقف اپنائے اور قومی پالیسی تشکیل دے ،انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام جماعت اسلامی کے دست وبازو بنیں ،مہاجرین کے مسائل حل کیے جائیں اور انہیں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ،شہدائے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ کشمیری گزشتہ200سال سے آزادی کی جدوجہد کررہے ہیں ،13جولائی 1931میں اذان کی تکمیل میں 22کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا ،پاکستان بننے سے قبل 19جولائی 1947ء میں سری نگر میں کشمیریوں نے اپنی منزل پاکستان کو قرار دے کر قرارداد پاکستان منظور کی ،قائدین حریت سید علی گیلانی،شبیر شاہ،یاسین ملک،عبدالحمید فیاض،آسیہ اندرابی،میرواعظ عمرفاروق سمیت دیگر قائدین کی استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے شانہ بشانہ ہیں ،بے سروسامانی کے عالم میں ٹوپی دار بندوقوں ،کلہاڑیوں اور پتھروں سے ڈوگرہ سامراج کو اس خطے سے بھگایا اور مختصر عرصے میں راجوری،پونچھ کو آزاد کرواکر بارہمولہ تک پہنچ گے ،مجاہدین سے شکست سے خوفزدہ ہو کر نہر اقوام متحدہ میں گیا اقوام متحدہ کے کہنے پر کشمیریوں نے ہتھیار رکھے تھے ڈالے نہیں تھے اس کے بعد کشمیریوں نے سیاسی جدوجہد کی لیکن ہندو مکار نے اقوا م عالم کے سامنے جو کشمیریوں سے وعدہ کیا تھا اس کو ایفا نہ کیا تو کشمیریوں نے عسکری جدوجہد کا آغاز کیا ریاست پاکستان سے ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر ہے ،انہوں نے کہاکہ کشمیر ی نہ کبھی جھکے ہیں نہ بکے ہیں کشمیریوں نے نریندر مودی کے آباؤاجداد کو شکست سے دوچار کیا تھا اسلام آباد کے حکمرانوں سے ہمیں گلہ ہے ہندوستان اور اسرائیل دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونے والے بڑے ممالک ہیں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کی حالیہ رپورٹس اور انسانی حقو ق کی تنظیموں کی رپورٹس منظر عام پر آنے کے باوجود وزارت خارجہ اس کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی نہ دلوا سکی جس طرح اس سے توقع تھی انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ننھی آصفہ سے لے کر 90سال کے بزرگ تک سب جذبہ آزادی سے سرشار جدوجہد آزادی میں مصروف ہیں ایک دن میں 15نوجوانوں کو شہید کر دیا جاتا ہے ،پی ایچ ڈی سکالرز،ڈاکٹرز ،انجینئرز تحریک کا حصہ بن رہے ہیں ہندوستان کو جلد یا بدیر کشمیر سے نکلنا ہو گا انہوں نے کہاکہ کشمیر ی پاکستان کی تکمیل،بقاء اور سلامتی کی جنگ لڑرہے ہیں ہم جماعت اسلامی پاکستان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہرمشکل گھڑی میں کشمیریوں کی حقیقی پشتیبانی کا حق ادا کیا ،پاکستان کے عوام سے ہمیں کوئی گلہ نہیں انہوں نے بھی حقیقی پشتیبانی کا حق ادا کیا ،انہوں نے کہاکہ بیس کیمپ کے حکمرانوں کو آزاد خطے کے تشخص کو بحال رکھتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھانی چاہیے آزاد خطے کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے اور نیلم جہلم ہائیڈرل سمیت تمام منصوبوں پر رائلٹی اور معاہدات کیے جائیں اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی شیخ عقیل الرحمان نے کہاکہ شہداء کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں برہان مظفر وانی شہید نے 16سال کی عمر میں 8لاکھ ہندوستانی افواج کو تگنی کا نا چ نچایا اور بے بس کردیا پاکستان کے حکمران بزدلی کا مظاہر ہ چھوڑ کر اہل کشمیر کی عملی مدد کر یں ،پاکستان کے جھنڈے کو سلامتی دے کر کشمیری اپنے سینے پر گولیاں کھا کر پاکستانی پرچموں میں مدفوں ہو رہے ہیں کشمیری پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں ہندوستان کو سیکورٹی کونسل میں غیر مستقل رکنیت کے لیے ووٹ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ،اس موقع پر حریت راہنما غلام محمد صفی نے کہاکہ کشمیری اپنی جدوجہدآزادی کو ہرصورت جاری رکھیں گے کشمیر کا بچہ بچہ کٹ مرنے کے لیے تیار ہے ہندوستان عملاً کشمیر میں شکست کھا چکا کشمیریوں کی آزادی کی منزل سے کوئی نہیں روک سکتا،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرآباد سید ارشد بخاری نے کہاکہ ہم غازیوں و شہیدوں کے ورثا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بیس کیمپ کے مہاجرین اور انصار کشمیریوں کی پشت پر ہیں پاکستان اور آزادکشمیر کے حکمرانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ شہداء کے مقدس لہو سے کسی کو غداری نہیں کرنے دیں گے یہ خطہ خون دے کر حاصل کیا گیا تھا اور بقیہ کشمیر کی آزادی کے لیے کردار ادا کرنا ہم پر فرض اور قرض ہے ۔ کانفرنس کے موقع پر قرارداد پیش کی گئی جس کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام قوم کے عظیم سپوت،ہیرو تحریک آزادی کشمیر کے ایک روشن بات اورسنگ میل برہان مظفروانی شہید کی یوم شہادت کے موقع پر اس عظیم الشان شہدائے کشمیر کانفرنس کے شرکاء اپنے اس عظیم شہید اور تحریک مزاحمت کی علامت برہان مظفر وانی شہید سمیت گزشتہ کئی دہائیوں سے مقبوضہ وادی میں خونی لکیر کے اس پا ر آزادی کی اس تحریک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء اسلام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت ،مجاہدین آزادی اور عوام سے یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ بیس کیمپ میں بسنے والی پوری قوم آزادی کی اس تحریک میں ہر اعتبار سے اپنی ذمہ داری اور فرائض کی ادائیگی کا اہتمام کریں گے اور اس تحریک کی پشتیبانی سے کبھی اور کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوں گے،شرکاء کانفرنس حکومت پاکستان اورآزادکشمیر سے بھی بجا طور پر یہ کہنا چاہتے ہیں کہ وہ ہندو بنیے کی سازشوں اور گیدڑ بھبکیوں سے مرعوب ہونے کے بجائے کشمیریوں کے قاتل بھارت کو سلامتی کونسل کی عارضی رکنیت حاصل کرنے میں تعاون کے بجائے پاکستان کی تکمیل دفاع اور سلامتی کی عظیم تحریک اور اپنی شہ رگ کی آزادی کی اس جدوجہد میں کھل کر قومی کشمیر پالیسی کی رو ح اور تقاضوں کے مطابق اپنا فرض ادا کرے اور مظلوم کشمیر قوم کو ان کا مسلمہ حق حق خودارادیت دلانے میں اپنا عملی کردار ادا کرے۔شرکاء کانفرنس اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے دیگر عالمی اداروں اور عالمی طاقتوں کی کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی بدترین پامالی کشمیریوں پر بھارت کے بدترین مظالم اور ایک غاصب اور جارح ملک بھارت کی درندہ صفت فوج کے مظالم سے چشم پوشی کشمیریوں کے حوالہ سے ان کی دوغلا اور منافقانہ پالیسی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور باور کرواتے ہیں کہ عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کی بے حسی کے باعث بالخصوص پورے برصغیر اور بالعموم پوری دنیا کا امن خطرہ میں ہے اور امت مسلمہ کے سلگتے ہوئے مسائل کی دھائیوں سے حل طلب ہیں۔شرکاء کانفرنس حکومت پاکستان کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ آزادی کے بیس کیمپ میں آزادی کی اس عظیم جدوجہد میں مصروف عمل مجاہدین اور ان کی قیادت کا راستہ روکنے ان کی زبان بندی یا تالہ بندی سے گریز کرے اس سے قبل جنرل پرویز مشرف نے اس تحریک کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اور اب اگر دوبارہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی یا تحریک کے خلاف کوئی سازش کی گئی تو پاکستان کو اس کے بھیانک نتائج کا سامنا کرناہو گا جو قوم اپنے شیروں کو پنجروں میں بند کرتی ہے اس کو بالآخر دشمن کے کتے ہی اس کو شکار کرتے ہیں ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites