تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ریاست کے آزاد خطوں کا معاشرتی ڈھانچہ حقیقی تبدیلی اور انقلاب کے لیے موافق ہے ،یہاں شرح تعلیم 85فیصد ہے جماعت اسلامی کے کارکن پوری شان اور اعتماد کے ساتھ ویژن 2030کو لے کر میدان میں نکلیں تو راستہ کوئی نہیں روک سکتا ،مستقبل اسلامی تحریک کا ہے ،ساری پارٹیاں اور نظام فیل ہوچکے ،جماعت اسلامی کے دم سے قوم کا دامن روشنی سے مالا مال ہے ،جماعت اسلامی آزاد خطوں میں پہاڑی کا چراغ اور صدی کا نمک ہے ،جماعت اسلامی کے کارکن مینارہ نور اور شجر سایہ دار بنیں ،قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں ،حدیث اور سیرت النبی ؐ کا مطالعہ کریں حقیقی داعی بن کر میدان میں نکلیں آزاد خطے کی بستیاں دعوت کی پیاسی ہیں شرط یہ ہے کہ عوام تک پہنچا جائے ،آزاد کشمیر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف ریاست گیر کریک ڈاؤن کیاجائے جماعت اسلامی آزاد خطے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ریاست گیر مہم چلائے گی ،جماعت اسلامی کے پاس بے روزگار نوجوانوں کے لیے باعزت روزگار اور ریاست کو خود کفیل بنانے کا ایجنڈا موجود ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی سردار اعجاز افضل خان،نائب امراء نورالباری،راجہ جہانگیر خان،ارشد ندیم ،مشتاق ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل راجہ فاضل تبسم سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جماعت اسلامی گلگت بلتستان میں آمدہ انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی اور موثر پارلیمانی قوت بنے گی ،انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے قومی وقار اور تشخص کی بحالی کے لیے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی جماعت اسلامی کشمیر کی آزادی اور نظام کی تبدیلی کی تحریک ہے رائے عامہ منظم کر کے آزاد خطوں کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتی ہے انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے اندر قربانیوں کی لازوال تاریخ رقم کی جارہی ہے کشمیریوں کے خون نے دنیا کو بیدار کیا ہے ٹرمپ کے بعد چین ،ترکی،ملائشیا سمیت دیگر ممالک نے ثالثی کی حمایت کی ہے ہمارا موقف ہے کہ کشمیریوں کو ان کا پیدائشی اور بنیادی حق حق خودارادیت فراہم کیا جائے جس کا اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرار دادوں کی صورت میں وعدہ کر رکھا ہے انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کی قربانیوں کے باعث عالمی سطح پر اس مسئلہ کو پذیرائی مل رہی ہے حکومت پاکستان ان موافق حالات سے استفادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو حل کی جانب پیش رفت کرے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے کشمیر کی آزادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور آزاد خطے کے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے بھی اپنا کردار ادا کیا ہے الخدمت فاؤنڈیشن،مساجد ومدارس فاؤنڈیشن اور دیگر ادارے عوام کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کررہے ہیں جماعت اسلامی سب سے بڑی دینی سیاسی تحریک ہے جو نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے اﷲ کی مخلوق کو اﷲ کے در سے آشنا کررہی ہے لوگوں کی دینی اخلاقی تربیت کا اہتمام کررہی ہے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites