تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد( پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حو خودارادیت فراہم کیا جائے ،ٹرمپ سمیت جن ممالک نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کی ہے اس سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی ہے اہل پاکستان کشمیرکی آزادی تک کشمیریوں کے شانہ نشانہ رہیں گے ،وفاق آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کو صوبوں سے زیادہ وسائل فراہم کرے تا کہ یہ آزاد خطے ماڈل ریاست بنیں اور مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے لیے باعث رغبت ہوں ،اسلامی ممالک کی معیشت تعلیم پر اغیار کا قبضہ ہے جماعت اسلامی اﷲ کے دئیے ہوئے نظام کے قیام کے لیے کوشش کررہی ہے تا کہ مخلوق خدا کو انصاف اور سہولیات فراہم کر سکے ،پوری دنیا میں اسلامی تحریکیں اپنے اپنے انداز سے پیش قدمی کررہی ہیں حق اور باطل کا یہ معرکہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا کامیاب وہ ہے جو حق پر قائم رہا ،موجودہ حکومت نے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ کر دیا جس سے غریب کے منہ سے نوالہ تک چھن چکا ،ان خیالات کااظہار انہوں نے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان پوری دنیا کی اسلامی تحریکوں کا محور ومرکز ہے اہل کشمیر بھی جماعت اسلامی پاکستان سے توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں جماعت اسلامی پاکستان نے تحریک آزادی کشمیر کی حقیقی پشتیبانی کی امید ہے کہ وہ صبح آزادی تک کشمیریوں کی پشتیبانی جاری رکھیں گے ،اس موقع پر حریت راہنما غلام محمد صفی،غلا م نبی نوشہری سمیت دیگر قائدین نے خطا ب کیا ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ مستقبل جماعت اسلامی کا ہے جماعت اسلامی کے کارکن موثر افراد کو جماعت میں شامل کریں اپنے قلب وذہن کو وسعت دیں لوگوں کو اپنے ساتھ چلائیں ان کے مسائل کے ترجمان بنیں جماعت اسلامی پاکستان نے مہنگائی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے جس میں لوگوں نے پذیرائی دی انہوں نے کہاکہ پاکستان کی تمام جماعتیں عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان صرف جماعت اسلامی بنا سکتی ہے ہمیں اقتدار ملا تو بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے بڑھاپا الاؤنس دیں گے اسپتالوں میں فری ادویات فراہم کریں گے ،ظلم و ناانصافی کا نظام ختم کر کے عدل و انصاف کا نظام قائم کریں گے پاکستان حاصل کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ یہاں اﷲ کا دیا ہوا نظام قائم کیا جائے تا کہ لوگ اپنی زندگیاں اﷲ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق بسر کرسکیں ،انہوں نے کہاکہ 71سال گزرنے کے باوجود وہ نظام نہ آسکا جماعت اسلامی اس کے مشن کی تکمیل کے لیے جدوجہد کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اسلام دشمن قوتوں نے چاروں اطراف سے اسلامی تحریکوں کو محاصرے میں لیا ہوا ہے لیکن اﷲ کی نصرت ہمارے ساتھ ہے فتح حق کی ہو گی ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites