تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

 گلگت بلتستان کے لاکھوں لوگ مودی کی لگائی ہوئی باڑ کو اکھاڑ کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں گے ،حکومت پاکستان شملہ معاہدہ مودی کے منہ پر مارے ،ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے تما م معاہدے توڑ دئیے ہیں اب کشمیریوں کو کوئی پابند نہیں کرسکتا کہ وہ اپنے حق کے لیے جدوجہد نہ کریں گلگت( پ ر) مودی اپنے د ل سے یہ خیال نکال دے کہ اس نے سیز فائر لائن پر باڈ لگا دی اب کشمیری اس کو کراس نہیں کرسکتے،گلگت بلتستان کے لاکھوں لوگ مودی کی لگائی ہوئی باڑ کو اکھاڑ کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں گے ،حکومت پاکستان شملہ معاہدہ مودی کے منہ پر مارے ،ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے تما م معاہدے توڑ دئیے ہیں اب کشمیریوں کو کوئی پابند نہیں کرسکتا کہ وہ اپنے حق کے لیے جدوجہد نہ کریں جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مردہ باد انڈیاریلی مرکزی جامع مسجد سے نکالی گئی جو اتحاد چوک پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کرگئی،ریلی سے چیئرمین سیاسی امور مولانا عبدالسمیع،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی گلگت بلتستان اسماعیل شریعت یار،مولانا تنویر حیدر اور دیگر قائدین نے خطاب کیا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مشتاق احمد ایڈوکیٹ نے کہا کی انڈیا نے کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی ہے گزشتہ 18 دنو ں سے کرفیو سے بچے دودھ کے لئے ترس رہے ہیں، پوری وادی میں دوائیوں کی قلت پیدا ھوگئی ہے اور کشمیر کو ایک جیل خانے میں تبدیل کردیا ہے۔ہم مودی سرکار کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ کشمیر یوں پر مظالم بند کر ے، گلگت بلتستان کے لوگ اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کو بچانے کے لئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔بھارت اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ انہوں نے نام نہاد لائین آف کنٹرول پر باڑ لگائی ہے تو وہ محفوظ ہو اہے ہم اس خونی لکیر کو تسلیم ھی نہیں کرتے اور اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لئے اس ایل او سی کو کسی خاطر میں نہیں لائینگے۔گلگت بلتستان کے لوگوں کی بہادری انہوں نے 1947میں بھی دیکھی ہے اور بعد کے معرکوں میں بھی ہندو قابض افواج کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا ،انہوں نے مزید کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ھیں کہ وہ مجاہدین کو راستہ فراہم کرے تاکہ انڈین افوج کو سبق سکھا دیں۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites