تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی کا حالیہ دورہ برطانیہ اور مسئلہ کشمیرپر پیش رفت

برہان مظفروانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی نے نئی جہت لی ہے ،مسلسل کرفیو اور پلیٹ گنوں کے چھروں کی بارش کے باوجود کشمیریوں نے بھارتی قبضے کے خلاف نئے انداز سے انتفاضہ شروع کیا ہوا ہے

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ( پ ر) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جنگ ہندوستان نے مسلط کی ہے اب سارے حساب چکانے کا وقت ہے ،گزشتہ 2ماہ سے کشمیریوں کو نمازجمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینا مذہبی آزادیوں پر قدغن لگانا ہندوستان کا وطیر ہ ہے ،ہندوستان کے اس اقدام کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے کشمیریوں کے حوصلے بھی بلند ہیں کشمیر کی آزادی اور فتح قریب ہے ،مسلم دنیا کے حکمران عوام کی ترجمانی کرتے تو آج کشمیر فلسطین سمیت سارے مسائل حل چکے ہوتے ،جذبہ جہاد اور شوق شہادت ایٹم بم سے زیادہ طاقت ور ہے ،نہتے افغانوں نے جذبہ جہاد اور شوق شہادت کی بنیاد پر امریکہ کی سرپرستی میں نیٹو کی افواج کو شکست سے دوچار کیا ،ریاستی سطح پر جذبہ جہاد اور شوق شہادت پیدا کرنے کا اہتمام کیا جائے ان خیالات کااظہار انہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ افغانستان سے شکست خوردہ امریکہ واپسی کے راستے تلاش کررہا ہے ،اﷲ کی نصرت اﷲ پر توکل مسلمانوں کی بڑی طاقت ہے اپنے ایمانی جذبے کو بڑھانے کی ضرورت ہے ،اﷲ کے ساتھ تعلق کو مضبوط کیا جائے ،آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا ہر گھر بھارتی فوج کے خلاف مورچہ ثابت ہو گا مقبوضہ کشمیر کے عوام نے ثابت کیا ہے کہ ہر گھر بھارت کے خلاف مورچہ ہے انہوں نے کہاکہ نریندرمودی ایٹمی جنگ کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں اس لیے اپنی صفوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے ،دعوت الی اﷲ جہاد فی سبیل اﷲ اتحاد اور یکجہتی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،جہاد کا ماحول بنایا جائے ،انہوں نے یہ بھی کہاکہ 8اکتوبر کو آنے والا زلزلہ ایک بڑی آزمائش تھا اسی طرح میرپور میں زلزلہ بڑی آزمائش لیے ہوئے ہے ہمیں اﷲ کی طرف رجوع کرنا ہو گا اہل خیر میرپور کے بھائیوں کی بھرپور مدد کریں ،انہوں نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ نے کہا ہے کہ اگر تم سچے مومن ہو تو غلبہ آپ کو ملے گا ہمیں غلبے کی اس شرط کو پورا کرنے کی ضرورت ہے سچا مومن بن کر جینے کی ضرورت ہے ،اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے کہاکہ حکومت کشمیر کی آزادی کے لیے واضح اور دوٹو ک پالیسی اپنائے تا کہ آزادی کی منزل حاصل ہو سکے ۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites