تازہ خبریں
  • Iبھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iاسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iچناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں...

  • بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

  • چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

  • ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

 آزادخطے کے عوام جب تک درست قیادت کا نتخاب نہیں کریں گے نہ مسئلہ کشمیرحل ہوگا اور نہ ہمارے مسائل میں کمی آئے گی،حقیقی منتخب ہوجائے تو کشمیر یورپ سے آگے جاسکتا ہے ،یورپ نے تعلیم اور صحت پر توجہ دی اور ترقی کی،پڑالکھا اور صحت مند معاشرے ترقی کرتا ہے،تحریک آزادی کا بیس کیمپ اپنا مطلوبہ کردار ادانہیں کررہاہے ڈڈیال ( پ ر)تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے کہاہے کہ پورے یورپ کے عوام اور ممبران پارلیمنٹ کو تحریک آزاد ی کشمیر کی پشت پرلاکر بھارت کو بے نقاب کریں گے،کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں اور چارٹر کے مطابق جائز جدوجہد کررہے ہیں،اقوام متحدہ کا چارٹر کشمیریوں کو یہ حق فراہم کرتا ہے کہ وہ بھارتی سامراجی قبضے کے خلاف سفارتی سیاسی اور عسکری محاذ پر جدوجہد کریں،ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی کے رہنما ملک تصور کی طرف سے دیے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،محمد غالب نے کہاکہ آزادخطے کے عوام جب تک درست قیادت کا نتخاب نہیں کریں گے نہ مسئلہ کشمیرحل ہوگا اور نہ ہمارے مسائل میں کمی آئے گی،حقیقی قیادت منتخب ہوجائے تو کشمیر یورپ سے آگے جاسکتا ہے ،یورپ نے تعلیم اور صحت پر توجہ دی اور ترقی کی،پڑالکھا اور صحت مند معاشرے ہی ترقی کی منازل طے کرتا ہے،تحریک آزادی کا بیس کیمپ اپنا مطلوبہ کردار ادانہیں کررہاہے،انھوں نے کہاکہ صرف جماعت اسلامی ہی ایسی جماعت ہے جو جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور ہر سطح پر اپنے کارکن کو حق دیتی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے قیاد ت منتخب کرے،جماعت اسلامی کے سوا کوئی پارٹی ایسی نہیں ہے جس میں جمہوریت ہو۔خاندانی اور موروثی پارٹی عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل رہی ہیں،انھوں نے کہاکہ عوام انتخابات کے مرحلے پر درست فیصلہ نہیں کرتے اوربرادری ازم اور علاقوں کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں اور بعد میں پانچ سال روتے ہیں جب پھر مرحلہ آتا ہے اور وہ اسی بیماری کو پھر لاتے ہیں جب تک یہ سلسلہ ختم نہیں ہوگا ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites