تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے سیکرٹری جنرل محمد تنویر انور خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پوری قوت کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے گی جماعت اسلامی کے کارکن بھرپور تیاری کریں،کشمیرکی آزادی اورریاست کی خوشحالی ہمارا یجنڈا ہے،مہاجرین کے مسائل پہلے بھی جما عت اسلامی اپنی بساط کے مطابق حل کرے گی پہلے بھی مہاجرین کو تنہا نہیں چھوڑا اب بھی ان کے ساتھ ہیں،ہمارے مسائل کی جڑ فرسودہ نظام اور کرپٹ قیاد ت ہے جماعت اسلامی فرسودہ نظام کی جگہ اسلام کا عادالانہ نظام لانا چاہتی ہے عوام ساتھ دیں تاکہ اس نظام کو ختم کیا جاسکے،ان خیالات کااظہارانھوں نے مہاجرین کیمپ کے دورے کے موقع پر کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی اپنی خدمت کے شاندارریکارڈ اور تحریک آزادی کشمیرکے لیے کی جانے والی جدوجہد کے ساتھ میدا ن میں ہے،صحت اوت تعلیم کے میدان میں جماعت اسلامی نے خدمت کی ہے اور کررہی ہے،زلزلہ ،کرونا وائر س کی آزمائش کے موقع پر سب سے زیادہ عوام کی خدمت جماعت اسلامی اور اس کے اداروں نے کی ہے،جماعت اسلامی سودی معاشی نظام ختم کرنا چاہتی ہے،اس کی جگہ اسلام کا معاشی نظام لانا چاہتی ہے جس میں غریب کی مدد اور کی جائے گی،دولت کوچند ہاتھوں کی بجائے عوام میں منتقل کیا جائے گا،نوجوانوں کے لیے بلاسود قرضے دیے جائیں گے زکواۃ کے نظام کو درست کرکے غربت کو ختم کیاجائے،انھوں نے کہاکہ میرٹ کا نظام قائم ہوگاتو غریب کے بچوں کو بھی نوکریاں ملیں گی۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites