تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

وقف املاک ایکٹ کو بنیادی انسانی حقوق،مملکت خداداد پاکستان اورخطہ کشمیر کے دستور کے خلاف،خلاف قانون شریعت،نظریہ اسلام اورخلاف نظریہ پاکستان قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا،جمعہ المبارک کو پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں اس بل کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،اجلاس سے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا سعید یوسف،جمعیت علماء جموں کشمیر کے امیر مولانا امتیاز صدیقی،جماعت اہلسنت کے راہنما مولانا تصدق،سید عدنان شاہ،مولانا یونس شاکر،مولانا عبدالروف نظامی،مولانا عبدالماجد توحیدری،مولانا الطاف حسین سیفی،مولانا نذیر فاروقی،تنویر انورخان،قاضی شاہد حمید،مولانا عبدالسمیع،مولانا سلطان رئیس سمیت دیگر قائدین کا خطاب اسلام آباد(پ ر) آزادجموں وکشمیر کی تمام مسلمہ دینی قیادت،علماء کرام،مشائخ عظام کاہنگامی اجلاس جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے مرکز بستی دارالسلام میں آزادجموں وکشمیر و گلگت بلتستان میں منعقد ہوااجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اور آزادکشمیرکی جانب سے وقف املاک ایکٹ کو بنیادی انسانی حقوق،مملکت خداداد پاکستان،خطہ کشمیر کے دستور کے خلاف،خلاف قانون شریعت،خلاف نظریہ پاکستان اور نظریہ اسلام قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس گھناؤنے قانون کے خلاف 9اپریل جمعہ المبارک کو پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں یوم احتجاج منایا جائے گا اس موقع پر خطبات جمعہ میں عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے گا،اس بل کو واپس لینے تک پورے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھرپور انداز سے تحریک چلائی جائے گی، تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ہونے والی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے گا اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار کیا گیا اور اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا کہ صبح آزادی تک آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام ان کے شانہ بشانہ رہیں گے اس موقع پر دو متفقہ قراردادیں بھی منظور کی گئیں ہیں،اجلاس سے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود خان،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی وصدر ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیر عبدالرشید ترابی،جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا سعید یوسف،جمعیت علماء جموں کشمیر کے امیر مولانا امتیاز صدیقی،جماعت اہلسنت کے راہنما مولانا تصدق، مولانا نذیر فاروقی سرپرست تحریک تحفظ مساجد ومدارس اسلام آباد،مولانا الطاف حسین سیفی سینئر نائب صدر جمعیت علماء جموں وکشمیر،سید عدنان شاہ،عبدالروف نظامی ناظم تنظیم المدارس،مولانا عبدالماجد توحیدی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ مدارس دینیہ آزادکشمیر،عثمان وحید فاروقی راہنما راہ حق پارٹی آزادکشمیر،قاضی شبیر احمد کشمیری نائب صدر تحریک تحفظ ختم نبوت ؐ آزادکشمیر،،مولانا عبدالواجد ڈپٹی سیکرٹری جنرل جے یو آئی آزادکشمیر،مولانا عبدالقادر ندیم صدر جمعیت اتحاد العلماء آزادکشمیر،سیکرٹری جنرل مولانا منیر ضیاء،امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع،مولانا سلطان رئیس،مولانا تنویر حیدری سمیت دیگر قائدین نے گفتگو کی،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا کہ مظفرآباد کے جن علماء کرام نے اس اجلاس کی تحریک کی ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ وقت کی ضرورت اور حالات کا تقاضا تھا انہوں نے کہاکہ عالمی استعمار جنوبی ایشیا میں نئے ایجنڈے اور نئی سازش کے ساتھ برسرعمل ہے اس موقع پر تمام دینی جماعتوں کو متحد اور متفق ہو کر اس کا مقابلہ کرنا ہو گا پاکستان اور آزادکشمیر میں دینی مدارس کو ختم کرناسامراج کا خصوصی ایجنڈا ہے دینی جماعتیں اسمبلی کے اندر اور باہر اس منصوبے کو ناکام بنائیں گی اسمبلی کے اندر عبدالرشید ترابی اور دیگر ممبران اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اس قانون کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھی چیلنج کیا جائے المیہ یہ ہے کہ آزادکشمیر کے اندر عدالتی بحران چل رہا ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ آزادکشمیر میں دینی اقدار اور تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنائیں گے اس حوالے سے کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے اس موقع پر ملی یکجہتی کونسل آزادکشمیر کے صدر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاکہ عالمی سطح پر پاکستان کے اسلامی تشخص،ایٹمی صلاحیت کو سلب کرنے کے لیے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کر کے اس کی دفاعی صلاحیت کمزور کرنے کی سازش کی جارہ ہے دینی مدارس اور اسلامی تحریکیں پاکستان کی حقیقی قوت اور نظریہ پاکستان کی محافظ ہیں،دینی مدارس کے لیے بجٹ مختص کیا جائے اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا سعید یوسف نے کہاکہ وقف املاک ایکٹ در اصل اسلام پر حملہ ہے اس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا قرآن کی آواز کو ختم کیا جارہا ہے ہم اپنی نسل کو شکنجوں میں جکڑ کر نہیں جانا چاہتے اس کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں گے انہوں نے کہا کہ یہ المیہ ہے کہ سرکاری سکولز کی نجکاری کی جارہی ہے جو دینی مدارس اچھے انداز سے چل رہے ہیں انہیں قومی تحویل میں لیا جارہا ہے جو کسی صورت قبول نہیں،اس موقع پر جمعیت علماء جموں وکشمیر کے صدر مولانا امتیاز صدیقی نے کہاکہ حکومت پاکستان عالمی ایجنڈے کے تحت پاکستان میں کنڑولڈ اسلام آگے بڑھا رہی ہے، دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ہم سب مل کر ان کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں گے دینی تحریکیں خطے میں بڑی قوت ہیں ہمیں مل کر آگے بڑھنا چاہیے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites