تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرکے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے امیدواران فائنل کر لیے ہیں ناموں کا اعلان چند دنوں میں کردیا جائے گا،جماعت اسلامی اپنے منشور جھنڈے اور انتخابی نشان پر انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی،جماعت اسلامی نے اعلیٰ تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور صاحب کردار قیادت کو سیاسی میدان میں اتار دیا ہے کشمیرکی آزادی اور اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ہمارا مشن اور ہدف ہے،جماعت اسلامی ہی متبادل قیادت ہے آزادکشمیر کے اندر 73سالوں سے برسر اقتدار رہنے والوں نے خطے کو مسائلستان بنا دیا ہے،نالائق اور نا اہل قیادت نے نہ تو بیس کیمپ کے حقیقی کردار کو بحال کیا اور نہ ہی یہاں کے عوام کے مسائل کے حل کیے،ہزاروں پڑھے لکھے نوجوان بیرون ملک دربانی پر مجبور ہیں ریاست کا انفرسٹریکچر تباہ حال ہے صحت اور تعلیم کے شعبے عدم توجہی اور سیاسی مداخلت کے باعث تباہی کے دہانے پر ہیں عدالتی نظام،تھانے اور کچہریاں عوام کو انصاف فراہم کرنے کی بجائے خوف کا نشان بنے ہوئے ہیں جماعت اسلامی حقیقی اسلامی تبدیلی کے لیے جدوجہد کررہی ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ آزاد خطے کو اللہ تعالیٰ نے انسانی اور قدرتی وسائل سے مالا مال کیا ہے ان وسائل کو اچھی منصوبہ بندی اور درست حکمت عملی کے تحت برؤے کار لایا جائے تو یہ خطہ علاقے کا ترقی یافتہ خطہ بن سکتا ہے ہمارے اسلاف نے یہ خطہ اللہ کے نظام کے غلبے اور قیام کے لیے حاصل کیا تھا لیکن 73برس بیت گئے وہ خواب شرمند تعبیر نہ ہوسکا جماعت اسلامی اسی مشن اور خواب کی تعبیر کے لیے جدوجہد کررہی ہے اللہ کے دئیے ہوئے نظام کے نفاذ اور قیام سے ہی ہمارے مسائل حل ہوسکتے ہیں انسانوں کے بنائے ہوئے نظام فیل ہوچکے ہیں آج انسانیت ایک متبادل نظام کی تلاش میں ہے وہ متبادل نظام اسلام کا ہے جسے جماعت اسلامی لے کر میدان میں موجود ہے انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے کارکن انتخابات کی بھرپور تیار ی کریں مستقبل اسلامی تحریک کا ہے یہ انتخابات بڑی اہمیت کے حامل ہیں عوام اس نازک اور اہم مرحلے پر جماعت اسلامی پر اعتماد کریں تا کہ کشمیرکی آزادی اور اسلامی فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جاسکے۔

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites