تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

یوم یکجہتی کشمیر پس منظر …اور تقاضے

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر 1990 ء میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ستائے ہوئے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی مظالم کی داستانوں کے ساتھ آزاد کشمیر وارد ہوئے تو ان کی بڑی امیدیں اور توقعات تھیں

مزید پڑھیں

کل جماعتی کشمیر کانفرنس اور آئندہ کا لائحہ عمل

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے زیراہتمام پلوامہ دھماکے اور پاکستان پر بھارت جارحیت کے حوالے سے کل جماعتی کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیاگیاہے،کانفرنس میں صدر ریاست سمیت آزاد کشمیرکی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کا 45واں یوم تاسیں اور وثرن

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کراب تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوکارہائے نمایان سرانجام دیے وہ تاریخ کے درخشندہ اور شاندار باب ہیں۔

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکا سیاسی سفرکل اور آج

جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کا قیام 13جولائی 1974 ء کو عمل میں آیا،اپنی تاسیس سے لے کرآج تک جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے قیام ،عوامی خدمت اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل سے ہمکنارکرنے کے لیے جوبھرپور کردار ادا کیا وہ تاریخ کا درخشاں

مزید پڑھیں

5جنوری … یوم حق خودارادیت اور اس کے تقاضے

پاکستانی اور ہندوستانی مندوبین کے موقف کی تفصیلی سماعت کے بعدمسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کمیشن نے 5جنوری 1949ء کو مسئلہ کشمیر پر اپنی جامع قرارداد منظور کی جسے ہندوستان اور پاکستان نے اتفاق رائے سے قبول کیا ۔اس قرار داد کی رو سے دونوں ممالک کو پابند کیاگیا

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

باغ(پ ر)جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈرچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر نازک ترین مرحلے میں داخل ہوچکی تقسیم کشمیر کی کسی بھی سازش کو ناکام بنائیں گے،سرمائے کی بنیاد پر پیرا شوٹر کو اللہ کی تائیدونصرت سے شکست فاش سے دوچار کریں گے،لوٹا کریسی اور ضمیر فروشی کے کلچر کاخاتمہ کریں گے ضمیروں کی منڈیاں لگانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، حلقہ وسطی باغ میں شہداء غازیوں کے وارث زندہ ہیں کسی کو حلقہ وسطی باغ کو چراہ گاہ بننے نہیں دیں گے حلقہ کے باضمیر باغیرت عوام بیدار ہوں اور سازشی عناصر کو انجام تک پہنچا دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ وسطی باغ کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیا مشاورتی اجلاس سے جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر کے صدر نثار احمد شائق جماعت اسلامی کے راہنماؤں سردار ساجد چغتائی،مولانا ہدایت اللہ،سردار خورشید چغتائی،راجہ ساجد شفیق،محمد خالد کھوکھر،شیخ محمد نسیم،چوہدری امان اللہ مانی،محمد فاروق راجہ، مولانا عبدالمنان،سید صابر حسین شاہ فرخ خلیل چغتائی اور دیگر راہنماؤں نے بھی خطاب کیا،عبدالرشید ترابی نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ وسطی با غ سے تعلق رکھنے والے خیر خواہ سیا سی کارکنا ن دینی قائد ین اساتذہ کرام نو جو ان اور سول سو سائٹی سے وابستہ احبا ب جنہو ں تحر یک آذادی کشمیر کی تکمیل میرٹ کی با لا دستی ریاست کے وقار اور حلقہ کو کسی در اندازی سے تحفظ کے لئے بھر پور تعا ون کا یقین دلا یا ان سب کا شکریہ اللہ کی تائید ونصرت سے ایک جا مع حکمت عملی کے سا تھ میدان میں مو جو دہیں تمام جماعتو ں سے وابستہ حقیقی سیا سی کا رکنا ن کی ہمیشہ حو صلہ افزائی کی ہے ان شا اللہ آئندہ بھی ان کی عزت نفس کا پو را احترام ھو گا علما ء کرام اور دینی اداروں کے وقار اورنو جوانوں کے حقوق کی ہر محاذ پر جنگ لڑی ہے،یہ انتخابا ت آپ کے سیا سی شعور اور ملی غیرت کا امتحا ن ہیں امید ہے آپ براری ازم اورذاتی مفادات کے دائرو ں سے بالا ترہو کرہما را ساتھ دے کر قوم اور تا ریخ کے سامنے سر خر وہو ں گے انہوں نے کہا کہ کشمیر بچا ؤ حلقہ بچاؤ غیرت ملی دکھا ؤ اور مہر عدل و انصاف کے نشا ن ترازو پر لگائیں،انہوں نے کہاکہ تقسیم کشمیر کی سازشوں کو ہرسطح پر ناکام کریں گے ربڑ سٹمپ حکومت کسی صورت مسلط نہیں کرنے دیں گے،عوام اس نازک مرحلے پر کھرے کھوٹے کی پہچان کریں انہوں نے کہاکہ وسطی باغ کے ایک ایک گھر سے واقف ہوں اور عوام کا دکھ درد میں 35سال سے شریک رہا ہوں میرٹ کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑی ہے وسطی باغ کے عوام اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے جماعت اسلامی کو ایوان میں پہنچائیں تا کہ عوامی مسائل حل ہوں اس موقع پر جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے صدر راجہ نثار احمد شائق حلقہ وسطی باغ کے الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی ہے ان 5 سالوں میں الحمدللہ ہماری کارکردگی سب سے بہتر ہے انشاء اللہ ہم الیکشن جیت کر اسمبلی کے اندر اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔نثار احمد شائق کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے 5سال مشتاق منہاس کے ساتھ مل حلقہ کے اندر بے شمار ترقیاتی کام کروائے، بنی پساری سے ملوٹ تک 25 کلومیٹر تھب روڈ مکمل ہوئی جس کی جدوجہد ہم نے 2014 سے شروع کی تھی اسکے علاوہ تقریباً 25 چھوٹی سڑکیں بنوائی، این ٹی ایس کے ذریعے تقریباً 300 نوجوان لڑکے لڑکیاں بھرتی ہوئے، ہمیشہ حلقے کی عوام کی ہر غمی خوشی میں شریک رہے 5 سال تک حلقے کے اندر موجود رہ کر تھانہ کچہری میں بھی عوام کے ساتھ کھڑے رہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو۔ انہوں نے کہا کہ آج ایک مشاورتی اجلاس تھا جو جلسے کی شکل اختیار کر گیا انشاللہ آنے والے دنوں میں باقاعدہ الیکشن کمپین شروع کر کے باغ کے اندر بڑے جلسے کریں گے۔نثار احمد شائق کے ساتھ 50 سے زیادہ نوجوان آج جماعت اسلامی یوتھ کے قافلے کا حصہ بن گئے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ قانون سازی کے حو الے سے جن این ٹی ایس پاس نوجوانوں کی حق تلفی ہوئی ہے وہ تفصیلات فراہم کریں تاکہ اسیعدالت میں چیلنج کیا جا سکے ایڈہاک بل سے حکومتی این ٹی ایس اورشفاف پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تقرریوں کے دعوے کی ساکھ متاثرہوئی،اس بل سے پبلک سروس کمیشن جیسا آئینی ادارہ بھی بیوقار ہوجائے گا۔ اس بل کے حوالے سے اپوزشن کے تحفظات دور کیے جائیں حکومتی ایڈہاک ملازمین بل پرہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں وکلا برادری اور سول سوسائٹی کے سنگین تحفظات ہیں۔ ایسی ہی قانون سازی 1992ء میں کی گئی تھی جس کیخلاف ہماری قانونی چارہ جوئی کے نتیجے میں اعلیٰ عدالتوں نے اسے آئین سے مغائرقراردیتے ہوئے کالعدم قراردیا۔ یہ قانون سازی بھی کالعدم ہوسکتی ہے مقررین نے کہا کہ تاریخ نے ثابت کیا کہ جماعت اسلامی ہی حقیقی معنوں میں نظریاتی جماعت ہے جس کا کارکن دھوپ چھاؤں میں نظریہ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے ہرطرح کیلالچ کو پاؤں تلے روند دیتا ہے اور کبھی بھی ٹکوں کے عوض نہیں بکتا،چائیے وہ کسی جگہ اکیلا ہی کیوں نہ ہو

Add comment

Security code
Refresh

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites