تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

راولاکوٹ(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا حکومت آزادکشمیر عوام کے لیے ریلیف پیکیج کااعلان کرے،متوسط طبقہ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے حکومت کی طرف سے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا حکومت اپنی ذمہ داری کو پورا کرے،ان خیالات کااظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں دیہاڑی دار طبقہ کسمپرسی کی زندگی بسر رہا ہے حکومت کی طرف سے آئے روز ٹیکسز کی بھرمار سے عوام عاجز آچکے ہیں بیس کیمپ کے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں اٹھائے در بدی کا شکار ہیں مہنگائی سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہورہا ہے حکومت عوام کی مشکلات کوکم کرنے کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرے تا کہ عوام کے مسائل میں کمی ہو۔انہوں نے کہاکہ منی بجٹ کے 3سو ارب کے ٹیکسز سے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا کورونا وباء کی وجہ سے پہلے ہی عام آدمی مشکلات کا شکار ہیں اس سے بے روزگاری میں اضافہ ہو گا حکومت اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کی مانیٹرنگ کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹیاں کو فعال کرے اور سبسڈی پر عوام کو اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites