تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

مظفرآباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے مرکزی نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے امریکہ میں قرآنی آیات کا مذاق اڑنا قابل مذمت ہے اپنے آقا امریکہ کی خوشنودی کے لیے قرآنی آیات کی توہین کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،اپنے آپ کو لبرل اور امریکہ کا غلام ثابت کرنے کی بھونڈی حرکت جس سے پوری قوم کے جذبات مجروع ہوئے وہ قوم سے معافی مانگیں اور پی ڈی ایم کے سربراہ کو اس کو نوٹس لینا چاہیے اور سوچنا چاہیے کہ ایسے لوگ ریاست کی بقاء اور سلامتی کے دشمن ہیں،ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے سربراہ جن کا اس حکومت میں اہم رول ہے ان کے ہوتے ہوئے ایسے بیانات کا آنا قابل تشویش ہے قرآنی آیات کا مذاق اڑانا بڑا جرم ہے پاکستان کے عوام نے ایسی قیادت مسلط کی ہے جو دین بیزار ہے جن کا ایک ہی مقصد اپنے اقتدار کے حصول کے لیے امریکی غلامی اختیار کرنا ہے۔جماعت اسلامی اس اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے حکومت پاکستان اس حوالے سے وضاحت لے تا کہ قوم میں پائی جانے والی بے چینی دور ہوسکے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites