تازہ خبریں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

تازہ ترین

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کاملک میں رائج سودی نظام کو خلاف شریعت قراردینا تاریخی فیصلہ ہے،سود کی تمام اقسام قرآن وسنت کے متصادم ہیں جماعت اسلامی نے سود کے خلاف طویل عدالتی جنگ لڑی اور اس میں سرخرو ٹھہری اس پر ہمیں اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانا چاہیے،عوام کی حقیقی معنوں میں خیر خواں اور نجات دہندہ جماعت اسلامی ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا،ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ جماعت اسلامی نے 32سال سود کے خلاف عدالتی جنگ لڑی اور آج سرخرو ٹھہری،دریں اثناء سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی تنویر انور خان نے کہاکہ جماعت اسلامی نے سود کے خلاف طویل جدوجہد کی اور آج رمضان المبارک میں وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے اس فیصلے کے نتیجے میں ملک میں چھائی نحوست ختم ہو گی اور ملک صحیح سمت پر گامزن ہو گا ملک کے اسلامی تشخص کی بقاء اور اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے جماعت اسلامی نے ہمیشہ جدوجہد کی اور اس تاریخی فیصلے کے موقع پرہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جماعت اسلامی کی قیادت سے ایک ایک کارکن تک ہمیں اللہ کے حضور سجد شکر بجا لاناچاہیے

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites