تازہ خبریں
  • Iبھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iاسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iچناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں...

  • بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

  • چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

  • ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

اسلام آباد(پ ر) وزیر اعظم آزاد ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق سے امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرگلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی ملاقات،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیرگلگت بلتستان راجہ جہانگیر خان،سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکر بھی موجود تھے،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انورالحق نے کہاکہ بیس کیمپ میں اصلاح احوال اور تحریک آزادی کشمیر ہماری ترجیح اول ہے آزادکشمیر کے اضلاع میں آٹے کے لیے ہڑتالی کیمپ سے ہندوستان کو منفی پیغام جارہا ہے عوام کی سہولت کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہونے پر مبادکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ امید ہے آزادکشمیر کے مسائل اور تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے جماعت اسلامی اپنا مطلوبہ کردار ادا کرے گی نشان دہی کیے گئے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی تشویشنا ک صورت حال اوربیس کیمپ کے مسائل پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمر توڑ مہنگائی نے غریب عوام کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ہے آزادکشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیا رکر گیا ہے،راولاکوٹ،دھیرکوٹ،باغ سمیت پورے آزادکشمیر میں عوام سراپا احتجاج ہیں بیس کیمپ کی حکومت کو عوام کے مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے،پڑھے لکھے نوجوان بے روزگار ہیں خطے میں میرٹ کو قائم کرتے ہوئے انہیں باعزت روزگار کی فراہمی اور بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں ٹورازم کے فروغ کے لیے سہولیات اور انفراسٹریکچر کو بہتر کیا جائے،اساتذہ،ڈاکٹرز سمیت ریاست کے دیگر اہم شعبوں کے مسائل کو ترجیح بنیادپر حل کیا جائے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاکہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے قربانیوں کی لازوال تاریخ رقم کی ہے ان قربانیوں کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے بیس کیمپ کی حکومت اور تمام سیاسی جماعتیں کردار ادا کریں نریندرمودی نے 5اگست2019ء کو ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا جماعت اسلامی 5اگست کو آزادکشمیر بھر میں اس کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی مسئلہ جموں وکشمیر کے حل کے لیے تمام جماعتیں تمام تر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنا مطلوبہ کردار ادا کریں۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites