تازہ خبریں
  • Iبھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iاسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iچناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں...

  • بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

  • چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

  • ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ آزاد خطے میں اقتدار میں رہنے والی تمام جماعتیں اپنے منشور پر عمل درآمد اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم نہ کرسکیں،بیس کیمپ اپنا مطلوبہ کردار ادا نہ کرسکا جس کی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر کی منزل طویل ترہوتی چلی گئی، جماعت اسلامی کو گراس روٹ لیول تک منظم کر کے آزادکشمیر،گلگت بلتستان اور مہاجرین مقیم پاکستان کے حلقوں میں بڑے پیمانے پرلوگوں کو جماعت اسلامی کا ممبر بنائیں گے،اسلامی فلاحی معاشرے کی تشکیل اور کشمیرکی آزادی ہماری ترجیح اول ہے،خواتین آبادی کا 52فیصد ہیں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کو فعال اور منظم کر کے خواتین تک دعوت پہنچانے کا اہتمام کیا جائے گا،نوجوان ہماری آبادی کا 65فیصد ہیں ان کو جماعت اسلامی کے ساتھ وابستہ کرنے کے لیے جے آئی یوتھ کو فعال اور متحرک کریں گے،نوجوان ہی تبدیلی کا ہر اول دستہ ہوتے ہیں جماعت اسلامی بڑے پیمانے پر نوجوانوں کو اپنے ساتھ ملا کر آزاد خطے میں حقیقی تبدیلی لائے گی،کرپشن پر مبنی ظلم کے نظام ختم کریں گے اسلام کا عادلانہ اور منصفانہ نظام قائم کریں گے،ریاست کے ہر ادارے کے اندر شفافیت لائیں گے،ان خیالات کااظہار انہوں نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سابق امراء ڈاکٹر خالد محمود خان،عبدالرشید ترابی،سردار اعجاز افضل خان،سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان سمیت دیگر قائدین نے گفتگو کی،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاکہ 5اگست2019ء کے بعد تحریک آزادی کشمیر کو جو مسائل درپیش ہیں ان سے نکلنے کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورت کر کے اہم لائحہ عمل تیار کریں گے تقسیم کشمیر اور وحدت کشمیر پر کوئی کمپرؤمائز نہیں کریں گے کشمیرکی آزادی کے لیے ہمارے نوجوانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں شہداء کے مقدس خون کو رائیگان نہیں جانے دیں گے انہوں نے کہاکہ بیس کیمپ جس کے دو اہم مقاصد تھے یہاں کے عوام کے مسائل حل کرنا اور کشمیر کی آزادی کے لیے حقیقی کردار ادا کرنا لیکن بیس کیمپ کے حکمران ان دونوں محاذوں پر بری طرح ناکام ہوئے ہیں نہ تو آزاد خطے کے عوام کے مسائل حل ہوئے اور نہ ہی تحریک آزادی کشمیر کے لیے وہ کردار ادا کیا جا سکا جو مطلوب تھا۔انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی سیاسی رواداری کی قائل ہے اور اس کو قائم رکھتے ہوئے مسائل کی نشان دہی کرتی رہے گی۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites