تازہ خبریں
  • Iبھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iاسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ...

  • Iچناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں...

  • Iہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں...

  • بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

    بھمبر:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

  • اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

    اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان فرینڈز آف کشمیر میڈیا سروس اور یوتھ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

  • چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

    چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں

  • ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان  ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

    ہٹیاں:جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہٹیاں میں استقبال کے لیے آنے والوں سے گفتگو کررہے ہیں

mansoba-amal

khwateen

gilgit

mazameen

library

Islamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic LibraryIslamic Library
 
spinner

contact

سرورق

راولاکوٹ(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف قرارداد کا پاس ہونا احسن اقدام ہے،عالمی سطح پر ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہورہا ہے،انسانی حقوق کے عالمی ادارے،اقوام متحدہ اوآئی سی بھی فعال اور متحرک کردار ادا کریں تا کہ ہندوستان کو قتل عام سے روکا جاسکے اور کشمیرکی آزادی کی منزل حاصل کی جا سکے،ہندوستان کی قیادت نے خود اقوام متحدہ میں جاکر عالمی برادری کے سامنے عہد کیا تھا کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت فراہم کرے گا اور کشمیری اپنی آزادنہ رائے سے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے،ہندوستان اپنے عہد سے انخراف کررہا ہے عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہندوستان کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان کے حکمران عالمی سطح پر موافق حالات سے استفادہ کرتے ہوئے ہندوستان کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کریں اور کشمیریوں کا ان کا حق دلانے میں اپنا مطلوبہ کردار اداکریں،ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر دراصل تحریک پاکستان ہی کا تسلسل ہے کشمیری تحریک پاکستان کی تکمیل کی جدوجہد کررہے ہیں کشمیر کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے کشمیری کل بھی اسلام اور پاکستان کے لیے قربانیاں پیش کررہے تھے اور آج بھی اسلام اور پاکستان کے لیے لازوال قربانیوں کی داستانیں رقم کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ المیہ یہ ہے کہ پاکستان میں برسر اقتدار رہنے والے حکمرانوں نے اپنا مطلوبہ کردار ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر کی منزل طویل ہوتی چلی گئی آج بھی بیس کیمپ اور اسلام آباد کے حکمران مطلوبہ کردار ادا کریں تو کشمیر کی آزادی کی منزل حاصل ہوسکتی ہے۔

hadees

tasaveer

videos

jmt

 qrardad

facebook

websites