جماعت اسلامی
سب سے منفرد کیوں ہے ؟
جماعت اسلامی میں مرکزی امیر کی مدت تین سال، ضلعی امیر کی دو سال جبکہ امراء حلقہ جات،یونین کونسل،وارڈ کی مدت ایک سال ہے۔ اس کے ساتھ ارکان جماعت مرکزی، ضلع و تحصیل کی مجالس شوری کا بھی اپنے ووٹ کے ذریعے سے انتخاب کرتے ہیں۔ شوری کے مشورے سے جماعت کی پالیسی بنائی جاتی ہے اور نظام چلایا جاتا ہے۔ امیر اور ارکان شوری کاانتخاب کرتے وقت صالحیت، صلاحیت، کارکردگی، امانت و دیانت اور تنظیمی وابستگی اور امور جماعت کو چلانے کی اہلیت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ کسی با اثر خاندان یہاں تک کہ امیر کے خاندان سے وابستگی کسی منصب یا ذمہ داری کے لیے کوئی معیاراور تقاضا نہیں ہے۔
بیس کیمپ کے حقیقی کردار کی بحالی،عوامی مسائل کا حل اور کشمیر کی آزادی کے عملی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے
تازہ خبر

یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان بھرپور انداز سے منایاجائے گا:راجہ جہانگیر خان
تازہ خبر

یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان بھرپور انداز سے منایاجائے گا:راجہ جہانگیر خان

اسمبلی تحلیل کر کے نئےانتخابات کرائے جائیں53ممبران اسمبلی عوامی اعتماد کھوچکے:ڈاکٹر محمد مشتاق خان

کشمیریوں نے ہندوستانی جبری فوجی قبضے کو ایک لمحہ کے لیے تسلیم کیاہے نہ کریں گے:ڈاکٹر محمد مشتاق خان

قاضی نثار پر قاتلانہ حملہ گلگت بلتستان کی مسلکی ہم آہنگی پر حملہ ہے:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان
افرادی قوت
ارکان جنرل کونسل
امیدوار جنرل کونسل
ممبران
ممبر
ممبر بننے کے بعد کا نصاب
قرآن ناظرہ پڑھنا آتا ہو
حفظ آخری دس سورتیں
نماز باترجمہ
حدیث چالیس حدیث ل
لٹریچر
1-دینیات
2-شہادت حق
3-دستور جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر
4-ہماری دعوت
امیدوار رکنیت
نصاب برائے امیدوار رکنیت(جنرل کونسل)
قرآن: قرآن پاک صحیح پڑھنا آتا ہو۔
حفظ: تیسویں پارے کی آخری پندرہ سورتیں
حدیث:راہ عمل230
سیرت: داعی اعظم ﷺ(از محمد یوسف اصلاحی) 180
لٹریچر
1۔دستور جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر
2۔خطبات مکمل(از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)120
3-اسلامی نظام زندگی کے بنیادی تصورات( از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ) 210
4-تحریک اسلامی کا آئندہ کا لائحہ عمل(از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ) 120
5-ہدایات(از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ) 20
6-کارکنان کے باہمی تعلقات(از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)50
7-تحریک اسلامی کامیابی کی شرائط(از سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)70
8- روداد جماعت اسلامی(اول،دوم،سوم)280
نصاب اجتماعی مطالعہ
اجتماعی مطالعہ
دعوت اسلامی کے تین نکات (تحریک اور کارکن)
تحریک اسلامی کی اخلاقی بنیادیں (تحریک اور کارکن)
حیات طیبہ (حیات طیبہ)
شہادت حق (شہادت حق کتابچہ)
اسلام،ایمان و اطاعت( دینیات باب اول دوم)
مسلمان کون؟(خطبات،باب دوم
اطاعت رب(حقیقت اسلام)
دین اور شریعت( حقیقت اسلام)
عبادات کا مفہوم (خطبات،باب سوئم)
موثر نماز۔۔۔کیوں۔۔کیسے؟ (خطبات،سوئم)
علم و عمل(خطبات ،اول)
تعلق بالقرآن،کلمہ طیبہ،شریعت کے احکام(خطبات)
اسلام اور جاہلیت کا فرق (اسلامی نظام زندگی اور بنیادی تصورات)
اجتماعیت کی اہمیت(سورۃ الکھف آیت 27-31)
دعوت اور داعی (سورۃ یٰسین آیت 13-27)
اسلام کی اخلاقی تعلیمات (سورۃ الحجرات آیت 11-13)
اقامت دین (سورۃ الصف آیت 9-12)
تربیت کارکنان (سورۃ الجمعہ آیت 1-5)
تزکیہ وتربیت (سورۃ الشمس مکمل )
مقصد زندگی (سورۃ العصر مکمل)











