alkhidmat foundation ajk

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل وقاص انجم جعفری کو فلسطین کے لیے10 لاکھ کا چیک پیش کیا

راولاکوٹ:الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کی جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس روالاکوٹ میں منعقدہوا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل وقاص انجم جعفری نے شرکت کی اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن آزا دکشمیرکے صدر ریٹائرڈ کرنل ظفررشید عباسی  نے فلسطین کے لیے کشمیرالخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے 10لاکھ کا چیک پیش کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کرنل ظفررشید عباسی نے کہاکہ الخدمت فاوئڈیشن انسانیت کے لیے امید بن چکی ہے الخدمت فاؤنڈیشن بلاتخصیص مستحق لوگوں کی خدمت کرتی ہے،الخدمت فاؤنڈیشن نے اس سے قبل بھی فلسطین میں متاثرہ افراد کے لیے امداد اور چیک پیش کیے تھے،الخدمت فاؤنڈیشن دنیا میں جہاں بھی کوئی آفت آتی وہاں کے متاثرین کی خدمت کرتی ہے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر