jamaat e islami

ڈاکٹر محمدمشتاق خان برطانیہ کے دورے پر روانہ مشتاق احمد ایڈووکیٹ قائمقام امیر مقرر احلف اٹھالیا

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹرمحمد مشتاق خان برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے،سابق وزیر قانون گلگت بلتستان مشتاق احمد ایڈووکیٹ قائمقام امیر مقرر ہوئے ہیں انھوں نے حلف اٹھالیاہے،جماعت اسلامی کے شدہ پروگرا م شرکت کریں گے،جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات  کے مطابق راجہ ذاکرخان کے مطابق جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان اورسیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان برطانیہ کے دورے پرروانہ ہوچکے ہیں وہ برطانیہ میں پروگرامات سے خطاب کریں گے،مشتا ق احمد ایڈووکیٹ قائمقام امیر اور قاضی شاہد حمید ایڈووکیٹ قائمقام سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں اداکریں گے۔

مرکزی دفتر

رابطہ دفتر